شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علامہ خلیل الرحمٰن چشتی شیڈ ہسپتال کراچی کے آئی سی یو میں زیر علاج

کراچی(پی پی آئی)معروف عالم دین اور انجمن طلبائے اسلام کے سابق رہنما علامہ خلیل الرحمٰن چشتی شیڈ ہسپتال کراچی کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں ان کے احباب نے دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اہل خانہ کے سوا کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔