ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے: عون چودھری

اہور(پی پی آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عون چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں آئی پی پی رہنما عون چودھری نے پی ٹی آئی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا مہم میں پاکستان کے خلاف آپ نے کیا کچھ نہیں کیا، باہر بیٹھا شخص جو ٹویٹ کررہا ہے اصل مجرم تو وہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آپ کو جو لوگ پیسے دے رہے ہیں ان کی منی ٹریلز بھی موجود ہیں، آپ کا مقصد ملک میں صرف انتشار پھیلانا ہے، کبھی وزیراعظم کے دورہ چین کو فلاپ کہا جاتا ہے، پی ٹی آئی میں جو عقل رکھتے ہیں وہ سوچیں۔استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چودھری نے مزیدکہا ہے کہ 2018 سے آج تک معلوم ہے کہ پی ٹی آئی میں کرپشن کا راج ہے۔