شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی.تفصیلات کیمطابق آگ اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پرواقع آفس میں لگی، فائربریگیڈ  کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ پی پی آئی کے مطابق فائربریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچی ہیں۔حکام نے ٹریڈرز کو عمارت سے باہرنکال دیا،مارکیٹ میں پری اوپن سرگرمی کا آغاز نہیں ہوسکا،آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔