مولاناخلیل الرحمٰن چشتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی (پی پی آئی) انجمن طلبہ اسلام کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل اور جماعت اہلسنت کراچی کے چیف آرگنائزر خلیل الرحمٰن چشتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں وہ شیڈ اسپتال میں زیر علاج تھے۔پی پی آئی کے مطابق دینی حلقوں نے ان کی رحلت پر اظہارافسوس کرتے ہوئے مذہبی و  ملی خدمات کو سراہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کو تحفظ، محرم کی مجالس اور اجتماعات پر پابندی

Tue Jul 9 , 2024
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں ایک بارپھر پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں کشمیریوں کے خلاف مودی حکومت کی متعصبانہ کارروائیوں کی مذمت کی گئی ہے۔ پوسٹروں پر کہا گیا ہے کہ کشمیری ہندوتوا پر مبنی بھارتی حکومت کی فرقہ پرستی کو مسترد کرتے ہیں جس کے تحت ہندوؤں کی امرناتھ […]