کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کے ڈیری اینڈکیٹل فارمرز نے کمشنر کراچی سے دودھ کی قیمت فی لیٹر 300 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔پی پی آئی کے مطابق دودھ فروشوں اور انتظامیہ میں دسمبر تک قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر معاہدہ طے پاچکا ہے، دودھ فروشوں نے کمشنر کراچی سے دسمبر تک دودھ 220 روپے فی لیٹر کا معاہدہ کیا ہوا ہے۔
Wed Jul 10 , 2024
باغ/مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)سابق صدر آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم خان کی نویں برسی پورے آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت بیرون ملک بسنے والے کشمیر یوں نے عقیدت و احترام سے منائی،مرکزی تقریب ان کے مزار غازی باد میں منعقد ہوئی، ڈپٹی کمشنر باغ مدثر فاروق نے مقامی طور پرعام تعطیل کااعلان کیا۔پی پی […]