کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، بوندا باندی کا امکان

کراچی(پی پی آئی) شہرقائدمیں سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں جن کے باعث کراچی میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کااگلا سپیل20 جولائی کے بعدبارشوں کاسبب بنے گا،پی پی آئی کے مطابق موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں اس وقت جنوب مغرب کی سمت سے 28 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصدہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سوات میں جنگلات کی ’بے دریغ کٹائی سے خوبصورتی ماندپڑنے لگی

Thu Jul 11 , 2024
سوات(پی پی آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی خبریں زیر گردش ہیں۔ محکمہ جنگلات کے مطابق کسی سرکاری جنگل میں نہیں بلکہ لوگوں کے ذاتی جنگل میں درختوں کی کٹائی ہوئی۔خیبر پختونخوا کا پرفضا سیاحتی مقام سوات قدرتی حسن کی وجہ سے دنیا […]