سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلبل مہران روبینہ قریشی کی دوسری برسی منائی گئی

کراچی(پی پی آئی)پاکستانی فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار مصطفٰی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی مرحومہ کی دوسری برسی کراچی اور حیدرآباد میں منائی گئی۔اس کے موقع پر ہفتہ13جولائی کی شام مرحومہ کی قبر بمقام احاطہ مزار شریف حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔پی پی آئی کے مطابق مصطفٰی قریشی  کے احباب  اور اہل خانہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ روبینہ قریشی  کیلئے ایصال ثواب کیا نیز مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔