سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی چیئرپرسن رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں

واشنگٹن(پی پی آئی)امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن انتقال کرگئیں۔امریکی میڈیارپورٹ کیمطابق74 سالہ شیلا جیکسن لی کولبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ستمبر 2022 میں حکومت پاکستان نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پرشیلا جیکسن کو ہلال پاکستان سے نوازاشیلا جیکسن نے2022 سیلاب کے دوران صدرجوبائیڈن کو خط میں پاکستان کی مدد کرنے کامطالبہ کیا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب میں پاکستان میں سیلابی صورتحال پراظہار تشویش کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے سوگواران میں شوہر اور 2 بچوں کو چھوڑا ہے۔