پنجگور میں پولیس کا آپریشن، 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکار گرفتار

پنجگور(پی پی آئی)پنجگور میں سٹی پولیس نے آپریشن کرکے 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بازیاب افراد میں کاشف، محمدساجد، علی شی، عابدشاہ اور بابرشامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گرفتارملزمان نے11روزقبل کام کے بہانے بلاکرتاوان کیلئے اغوا کیا تھا۔پولیس نے اغواکاروں کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسائل سے نجات نفاذ نظام مصطفیٰ ﷺ  سے ہی ممکن ہے:ہے،پی سی پی

Mon Jul 22 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پی سی پی کے کنوینردانش چنہ نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے مکمل پاک کرنے کے لئے عزم استحکام آپریشن ناگزیر ہے۔پی پی آئی کے مطابق سنٹرل سیکریٹریٹ میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماوں کی پی سی پی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دانش چنہ نے کہا کہ قومی سلامتی […]