چائنا  میں جنوبی ایشیا ایکسپو شروع،25رکنی پاکستانی وفد بھی شریک

کراچی(پی پی آئی) ملک کی ٹاپ انڈسٹریز کا 25رکنی وفد چین میں ہونیوالی 8ویں چائنا، جنوبی ایشیا ایکسپو کن منگ میں شرکت کیلئے روانہ ہوگیا یہ نمائش منگل 23 جولائی کوشروع ہوئی ہے اور 28 جولائی تک جاری رہے گی اور چھ روزہ تقریب میں تقریبا80 ممالک خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں سے وابستہ افراد شرکت کر  رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چائنا جنوبی ایشیاء ایکسپو کی جانب سے پاکستان کونمائش میں خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا کانووکیشن کل منعقد ہوگا

Tue Jul 23 , 2024
مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد جمو ں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کا بیسواں کانووکیشن رواں ماہ کی 25تاریخ کو کنگ عبداللہ کیمپس میں منعقد ہوگا جس میں جامعہ کشمیرکے مختلف تعلیمی سیشن ہاء کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو ڈگریاں عطاء کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق کانووکیشن کے انتظامات کا […]