مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کو یوم استحصال کشمیر منایا جائیگا جس کا مقصد مودی سرکار کی جانب سے جموں و کشمیر پر قبضے کیلئے اس کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی میں آرٹیکل370کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کرنا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، ریلیاں نکالی جائیں گی جس میں کشمیریوں کیساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کیا جائے گا اور کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے آرٹیکل370کے نفاذ پر مظاہرے کیے جائیں گے۔
Next Post
مینز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نومبر میں سہ فریقی سیریز میں حصہ لیگی
Thu Aug 1 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان مینز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اس سال نومبر میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی جس میں متحدہ عرب امارات اور افغانستان کی ٹیمیں شریک ہونگی۔پی پی آئی کے مطابق متحدہ عرب امارات اس سیریز کا میزبان ہے۔ ڈبل لیگ کی بنیاد پر ہونے والے اس ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا […]