لینڈ سلائیڈنگ  سے رابطہ سڑکیں بند، شہریوں اور سیاحوں کومشکلات کا سامنا

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائیڈنگ نے جہاں رابطہ سڑکیں بند کردی ہیں وہیں شہریوں اور سیاحوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شبیر خان کے مطابق  ناران میں پھنسے سیاحوں کو براستہ گلگت واپس روانہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محکمہ داخلہ سندھ کا خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

Fri Aug 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)محکمہ داخلہ سندھ خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافے کی تجویز  پر غور کر رہاہے۔شکار پور پولیس نے قتل و غارت گری،اغوا برائے تاوان اور سڑکوں پر لوٹ مار کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے بھاری انعامی رقم کی تجویز حکومت سندھ کو پیش کی ہے، محکمہ داخلہ سندھ کے ذرائع کا […]