سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، 10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے کم

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابقسونے کا فی تولہ بھاؤ 300 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے کم ہوکر 219907 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ کے برعکس عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 2427 ڈالر ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 پاور سیکٹر  ڈھانچے میں تبدیلی کیلئے ٹاسک فورس قائم، اویس لغاری چیئرمین مقرر

Mon Aug 5 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور سیکٹرمیں اسٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی ہے نوٹی فی کیشن کے مطابقوفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8 رکنی ٹاسک فورس کے چیئرمین ہوں گے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعلی ٹاسک فورس کیکو چیئرمین ہوں گے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل محمدظفر اقبال ٹاسک فورس میں نیشنل […]