کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقوں میں جنوب مغربی سمت سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں۔بدھ کے روز دادو، لاڑکانہ، سکھر اور قمبر شہداد کوٹ میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ میں 11 اگست سے بارشوں کا نیا سپیل بھی آنے کی امید ہے۔
Tue Aug 6 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کیخلاف اسلحہ بر آمدگی، ٹیرر فنانسنگ کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔رؤف حسن کی درخواست ضمانت پر سماعت جج طاہر عباس سِپرا نے کی، رؤف حسن کے وکلا علی بخاری، علی ظفر اور پراسیکیوٹر راجا نوید میں عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے 2 […]