کراچی(پی پی آئی)حکومتِ پاکستان نے 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،اس موقع پر بنک اورتمام مالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ بدھ 14 اگست کو تمام بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
Fri Aug 9 , 2024
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ جموں کشمیر کے قصبے بارہمولہ میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام پالیسیوں کیخلاف احتجاج کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ سڑک انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، اس پر جگہ جگہ گڑھے پڑے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے اس پر سفر انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔شہریوں، دکانداروں اور […]