پی پی آئی کے بیورو چیف نواز کھوڑو کیلئے ماحولیاتی ایکسیلنس ایوارڈ

 کراچی(پی پی آئی)میڈیا کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا سالانہ ماحولیاتی ایکسیلنس ایوارڈ پاکستان پریس انٹرنیشنل  کے بیورو چیف نواز کھوڑو کو سندھ کے وزیر ماحولیات دوست محمد راہموں اور عمان کے قونصل جنرل سمیع عبداللہ سلیم الخنجاری نے کراچی کے موون پک ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں پیش کیا۔ ایوارڈز کا انتظام نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (این ایف ای ایچ) نے کیا، جو اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی  سے وابستہ ہے۔ یہ ایوارڈ ماحولیاتی مسائل، خاص طور پر موسمیاتی تبدیلی، قدرتی آفات، اور آبی آلودگی پر بہترین تحقیقی رپورٹیں لکھنے پر دیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بنگلادیش اے ٹیم دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی

Sat Aug 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)بنگلادیش اے ٹیم دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحا پاکستان پہنچی۔بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز تیرہ اگست سے تیس اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی۔واضح رہے کہ اس […]