سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ

سوات، مینگورہ(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما پرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، جبکہ مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔خیال رہے کہ برصغیر میں زلزلوں کا آنا معمول بن چکا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ زلزلے اسی تواتر سے جاری رہے تو کچھ حصوں کا باہمی زمینی رابطہ ٹوٹ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 خیبر پختونخوا اور گلگلت  بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا  خدشہ

Sat Aug 10 , 2024
 گلگلت بلتستان (پی پی آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی)این ڈی ایم اے(نے صوبہ خیبر پختونخوا اور گلگلت بلتستان میں ممکنہ گلوف (گلیشیئر کا پھٹنا) کے خطرے سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت اور موجودہ موسمی حالات کے […]