بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبا پاکستانی ہائی کمیشن میں قیام پذیر

ڈھاکہ(پی پی آئی) بنگلہ دیش میں موجود 55 پاکستانی طلباء نے 14 اگست تک پاکستانی ہائی کمیشن میں قیام کا فیصلہ کر لیا، بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبا کاکہنا ہے کہ 14اگست یوم آزادی پاکستانی ہائی کمیشن میں منائیں گے۔  پاکستانی ہائی کمیشن میں اس مناسبت سے تقریب کے اہتمام کی تیاریاں جاری ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاڑکانہ میں سی ٹی ڈی، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

Sat Aug 10 , 2024
لاڑکانہ(پی پی آئی) لاڑکانہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کی مدد سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سید اصغر شاہ کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناخت جمیل شیخ اور صلاح الدین جتوئی کے نام سے ہوئی ہے، دہشتگردوں کو سم شاخ کے علاقے سے […]