کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے تاحال کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
Sat Aug 17 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت کی۔پولیس نے پی ٹی ایم رہنما کی مزید جسمانی ریمانڈ […]