سعودیہ میں ایک ہفتے کے دوران 19 ہزار 989 غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض(پی پی آئی)غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی کمیٹی نے بتایا ہے کہ سعودیہ میں ایک ہفتے کے دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک کے 19 ہزار 989 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں کہا ہے کہ ’کل گرفتار شدگان میں سے 12608 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے‘۔’4519 گرفتار شدگان سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے جبکہ 2862 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے‘۔’مذکورہ عرصے کے دوران 913 افراد گرفتار ہوئے ہیں جو سرحد عبور کرکے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جماعت اسلامی نے 28 اگست کو ہڑتال اور ملک گیر احتجاج  کی کال دے دی

Sat Aug 17 , 2024
کراچی(پی پی آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک میں 28 اگست کو ملک گیر احتجاج اور ہڑتال کی کال دیدی، انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک گیر احتجاج میں تاجر رہنما بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کا چولہا تو ویسے ہی بند کیا […]