انگلش پریمیئر لیگ : فٹبال کلب چیلسی نے ایورٹن کو شکست دیدی

لندن: انگلش پریمیئر لیگ میں فٹبال کلب چیلسی نے فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایورٹن کو شکست سے دوچار کردیا ۔الیور گیراوڈ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آرسنل نے سندر لینڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی ۔ہل سٹی نے کارڈف ،ویسٹ ہیم نے ساﺅتھمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس کو ہرادیا ۔ فلہم اور ویسٹ بروم کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

Next Post

جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز جولائی میں شروع ہوگی

Tue Feb 25 , 2014
کولمبو: جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں سری لنکا میں دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔ اس سے قبل جنوبی افریقا کا دورہ سری لنکا تین ٹیسٹ ،پانچ ایک روزہ میچ ،اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل تھا جس کو منسوخ کرتے ہوئے سری لنکا کی درخواست پر دوٹیسٹ اور تین […]