یوم نیلہ بٹ شایان شان طریقہ سے کل منایا جائے گا

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی  24اگست کو نیلہ بٹ کے مقام پر لاکھوں کشمیری اکٹھے ہو کر اس عزم کا عہد کرینگے کہ نیلہ بٹ کے مقام سے شروع ہونیوالی تحریک کو ہر صورت کامیابی دلانے گے اور مضبو ط و مستحکم پاکستان کے لیے کشمیری کسی قربانے سے گریز نہیں کرینگے۔یوم نیلا بٹ کی تقریب میں مسلم کانفرنس خواتین ونگ  بھی بھرپور شرکت کرے گی۔ اور24اگست کو نیلہ بٹ کے مقام پر عوام کا جم غفیر سے ثابت کر دیگا کہ مسلم کانفرنس ہی تحریک آزادی کی ضامن ہے. مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں مسلم کانفرنس کی یوم نیلہ بٹ کو شایان شان طریقہ سے منانے  کی تیاریاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈسٹرکٹ لاہور میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

Thu Aug 22 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے حضرت داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر ڈسٹرکٹ لاہور میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ تعطیل نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست 2024 کولاہور میں مقامی سطح پر ہوگی اورڈسٹرکٹ لاہور سے منسلک تمام دفاتر بند رہیں گے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی […]