مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 2نوجوان جاں بحق

مری(پی پی آئی)مری روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ دونوں نوجوان شرط لگا کر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ اس دوران ایک فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا اور دوسرا ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 15 سالہ زین اور 20 سالہ عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں ا?پس میں دوست تھے جو راولپنڈی کے علاقے خیبان سر سید کی رہائشی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دادو میں زہر خورانی سے بہن، بھائی جاں بحق، صدمے سے ماں بھی چل بسی

Sun Aug 25 , 2024
 میہڑ(پی پی آئی)سندھ کے ضلع دادو میں مضرصحت کھانا کھانے سے بہن، بھائی جاں بحق ہو گئے  جبکہ بیٹے اور بیٹی کی موت کے صدمے سے ماں بھی چل بسی۔پی پی آئی کے مطابق زہریلا کھانا کھانے کا واقعہ میہڑ میں پیش آیا، باپ اور دوسرے بیٹے کی حالت تشویشناک  بیان کی جاتی ہے۔زہریلا کھانا کھانے کے باعث جاں بحق […]