حیدرآباد اور کراچی کے اضلاع میں پولیو وائرس کئی ماہ سے موجود

اسلام آباد(پی پی آئی) زیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق کا کہنا ہے کہ جب تک ہم پولیو وائرس کا خاتمہ نہیں کر لیتے تب تک ملک  عزیزکا کوئی بچہ پولیو  سے محفوظ نہیں ہے۔کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق کا کہنا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی کے اضلاع میں پولیو وائرس کئی ماہ سے موجود ہے۔پی پی آئی کے مطابق  عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ ستمبر میں پولیو وائرس سے متاثرہ اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا انعقاد ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 بین الاقوامی تنازعات کے حل میں سلامتی کونسل موثرکردار ادا کرے: منیر اکرم

Sun Aug 25 , 2024
نیویارک(پی پی آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنازعات کے حل میں سلامتی کونسل موثرکردار ادا کرے کیونکہ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے میں ناکامی بین الاقوامی تنازعات میں اضافے کا باعث بنی ہے نیز اس سلسلے میں عالمی برادری کی حکمت عملی  بھی بڑی حد تک ناکافی، […]