وفاقی وزیر رانا تنویر کے بھائی راناافضال انتقال کرگئے

 شرق پور(پی پی آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بھائی ایم پی اے راناافضال انتقال کرگئے۔ رانا افضال حسین پی پی 139 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے، رانا افضال حسین رکن قومی اسمبلی رانا احمد عتیق کے والد بھی تھے، پی پی آئی کے مطابق  رانا افضال حسین وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تقیسم کار کمپنیوں کی بجلی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری مکمل

Mon Aug 26 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔تقیسم کار کمپنیوں نے صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری مکمل کرلی، تقیسم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ مانگ لیا، درخواست پر نیپرا اپنا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری […]