ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ،بالائی اور زیریں علاقوں میں دام مختلف

کراچی(پی پی آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ملک کے بالائی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1521روپے جبکہ  زیریں علاقوں میں فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت1385 روپے رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل، مزید تبدیلیاں بھی متوقع

Tue Aug 27 , 2024
ُپشاور(پی پی آئی)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اہم عہدوں پر تبدیلی کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں بھی اہم ردوبدل سامنے آیا ہے۔احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا جبکہ وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر انہیں سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کردیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پیر مصور غازی […]