انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی سربراہ آج الیکشن کمیشن  میں طلب

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی کے سربراہ کو جمعرات کو 10 بجے طلب کیا ہے، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن انٹرا پارٹی کیس کی سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق جمعیت علمائے اسلام نے انٹراپارٹی الیکشن مکمل نہیں کیے اورنہ سرٹیفکیٹ جمع کرایا۔جے یو آئی  رہنما کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں جے یو آئی کے وکلا کا پینل پیش ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مزیدظلم برداشت نہیں،  آئی پی پیز معاہدے ختم کئے جائیں:شکیل قاسمی

Wed Aug 28 , 2024
کراچی (پی پی آئی) جمعیت علمائے پاکستان کراچی کے جنرل سیکریٹری ملک محمدشکیل قاسمی نے تاجربرادری کو ہڑتال کی کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ تاجر برادری نے ثابت کردیاکہ اتحاد کی طاقت سے ہر ناممکن کو ممکن بنایاجاسکتاہے، کامیاب ملک گیرہڑتال مہنگی بجلی کے خلاف جدو جہد کااہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ مہنگی ترین بجلی […]