شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس 5 ستمبر کو طلب

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی کا 14 واں اجلاس جمعرات 5 ستمبر کی سہہ  3 بجے شروع ہوگا، اجلاس کی صدارت  اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔