اسلام آباد(پی پی آئی) جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی کسی کے ساتھ نہیں، ہم صرف عوام کیساتھ ہیں۔پی ٹی آئی کے فیصلہ کن قوت بانی ہیں،پی ٹی آئی رہنماؤں کے مؤقف الگ ہیں،میڈیا سے گفگو میں حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ایشو ٹو ایشو ساتھ دینے کی بات ہوئی ہے۔
Tue Sep 3 , 2024
کراچی(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے لینڈ گریبر زاور اْسکے غنڈو ں کیخلاف اسٹیٹ بینک کلاس فور سیکٹر 71 گلزار ہجری میں احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ ایکشن کمیٹی کے صدرراشد قریشی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ لینڈ گریبر اور اس کے ساتھی مکینوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں، پی […]