سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

لاہور(پی پی آئی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے۔ جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے جبکہ انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق  اس موقع پر جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

میزان بینک اور ماسٹرکارڈ کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ

Thu Sep 5 , 2024
 کراچی(پی پی آئی)میزان بینک اور ماسٹر کارڈ نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی تجدید کا اعلان کیا ہے۔  بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفسیرعامر علی اور ماسٹرکارڈ کے ریجنل صدر جے کے خلیل نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔  شراکت داری کا مقصد میزان بینک کے ڈیبٹ کارڈ زپورٹ فولیو کو بڑھانا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  اس موقع […]