بھاری بھرکم ٹیکس اور بڑھتی مہنگائی سے تعمیراتی شعبے کو شدید دھچکا

کراچی(پی پی آئی)بھاری بھرکم ٹیکس اور بڑھتی مہنگائی سے تعمیراتی شعبے کو شدید دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گزشتہ اور امسال کے 2 ماہ کا تقابلی جائزے پر مشتمل اعدادو شمار جاری کیے ہیں،  جس میں واضح طور پر نظر آتا ہے کہ سیمنٹ کی مقامی فروخت اور ایکسپورٹ میں نمایاں کمی آئی ہے،اگست 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی  فروخت میں 25.68فیصد کمی دیکھی گئی ہے ، پی پی آئی کے مطابق رواں مالی سال دو ماہ کی سیمنٹ  ایکسپورٹ 11.61 لاکھ ٹن رہیجو گزشتہ مالی سال اسی مدت  ایکسپورٹ 11.81 لاکھ ٹن سے 1.65 فیصد کم ہے،گزشتہ 12ماہ سے سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ میں مسلسل منفی رجحان دیکھا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاسپورٹ کیلئے یومیہ 50 ہزار درخواستیں، 22 ہزار جاری

Thu Sep 5 , 2024
 پاسپورٹ کے لیے روزانہ 50 ہزار درخواستیں موصول ہوتی ہیں جبکہ جاری کرنے کی سہولت اس سے تقریباً نصف ہے۔جمعرات کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں وزارت داخلہ نے کہا کہ سال 2022 کے بعد سے ڈی جی امیگریشن اور پاسپورٹ کو روزانہ بڑی تعداد میں درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق […]