یوم دفاع قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں بھی یوم دفاع  قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ دن کا آغاز21توپوں کی سلامی سے ہوا،  پی پی آئی کے مطابق تمام مساجد اورمدارس میں مملکت خداداد کی ترقی و سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات منعقد ہوئیں جن  میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نیلے آسمان کیلئے صاف ہوا کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Fri Sep 6 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نیلے آسمان کیلئے صاف ہوا کا عالمی دن 7 ستمبر کو منایا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1974میں 219 ویں اجلاس کے موقع پر یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق اس دن کے منانے […]