ریاست ہوش کے ناخن لے، خانہ جنگی کی طرف نہ لے جائے:شیر افضل مروت

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ریاست ہوش کے ناخن لے، ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ لے جائے، ایک کال کی دیر ہے پھر نہ کہنا، انتظامیہ کو شرم آنی چاہیے، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا غیر قانونی استعمال کرکے انکا امیج خراب کیا جارہا ہیے، سنگجانی کا مقدمہ جو بنایا گیا اس پر آئی جی کو شرم آنی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

Wed Sep 11 , 2024
کراچی(پی پی آئی) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر لی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ […]