شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ا سیپکرکے اقدامات سے مطمئن نہیں،ملک میں دوبارہ الیکشن ہونے چاہئیں:اسد قیصر

پشاور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ا سیپکر قومی اسمبلی کے اقدامات سے مطمئن نہیں،ملک میں دوبارہ الیکشن ہونے چاہئیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سابق ا سپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ملک میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ دہرایا،یہ 90 کی دہائی سے آگے نہیں جارہے،  پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایم این ایز پر دباؤ ڈال کر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے،دباؤ ڈال کربنائے گئے قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی،قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کررہے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف سمیت ان کی پوری قیادت ہار چکی ہے۔