بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔بی این پی مینگل نے اپنی ہدایات میں مزید کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مجھ پر تنقید کا حق صرف نوازشریف ہی کو حاصل ہے: شاہد خاقان عباسی

Fri Sep 13 , 2024
 لاہور(پی پی آئی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے کا حق صرف نوازشریف کو حاصل ہے۔ نوازشریف میرے بارے میں جو بات کریں گے وہ قبول ہے، نوازشریف کی سیاست سے میرا اتفاق تھا، مشکل ترین وقت میں نوازشریف […]