اسلام آباد(پی پی آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے دیہی علاقوں کی تقریباً نو سو کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کی جائے گی جو سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھیں۔ پی پی آئی کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ فنڈز سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات پر تحقیق کی جائے گی اور سیاحت کے لیے سڑکوں کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کی جائے گی۔
Next Post
بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
Sat Sep 14 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ […]
