ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

 خیرپور  (پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)   نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے ذخائر دریافت کئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گیس ساون ساؤتھ بلاک کے اکھیڑو ون کنویں سے دریافت ہوئی، کنویں سے یومیہ ایکروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کنواں یونائیٹڈ انرجی پاکستان،اوجی ڈی سی اور وفاقی و سندھ حکومت کی مشترکہ ملکیت ہے۔پی پی آئی کے مطابق او جی ڈی سی نے اسٹاک ایکسچینج کولکھے گئے خط میں کہا کہ کنویں کی کھدائی جون 2015  میں شروع کی گئی تھی  ذخائر کی دریافت سے ملکی گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔