پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا کی منشیات مقدمہ میں بھی ضمانت منظور

کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے کارساز میں پیش آنے والے حادثے کی مرکزی ملزمہ نتاشا  کی انسدادِ منشیات کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور کر لی۔سندھ ہائیکورٹ میں ملزمہ نتاشا  کی جانب سے انسدادِ منشیات کے مقدمے میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ نتاشا  کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔پی پی آئی کے مطابق 19 اگست کو کارساز روڈ پر تیز رفتار گاڑی راہگیروں پر چڑھ دوڑی تھی، حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے تھے جبکہ پولیس نے گاڑی چلانے والی خاتون نتاشا  کو گرفتار کر لیا تھا۔