جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈینگی، ڈائریا اور چکن گونیاکیسز میں اضافہ کے پیش نظر سرکاری مراکز صحت میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (پی پی آئی) انسدادمتعدی امراض اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ  اتھارٹی نے  بڑھتے ہوئے ڈینگی، ڈائریا اور چکن گونیاکیسز ے پیش نظر سرکاری مراکز صحت میں اسپیشل وارڈز کے قیام نیز تربیت یافتہ عملہ تعینات کرنے کی  ہدایت کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈینگی کیسز میں اضافہ کے پیش نظر کہا گیا ہے کہ شرح اموات کم سے کم رکھنے کیلئے متعدی امراض کا شکار  مریضوں کی کلینیکل منیجمنٹ پر خصوصی توجہ دی جائے۔