وزیراعظم کا پولیس اہلکار عبدالحمید کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کااظہار

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار عبد الحمید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔وزیراعظم کی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت وزیراعظم کی شہید اہلکار کی بلندی درجات کی دعا اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا ہے۔اسی سیاسی جماعت نے ماضی میں سرکاری ٹی وی کی عمارت پر حملہ کیا اور پارلیمنٹ ہاؤس کا گیٹ توڑا۔وزیراعظم نے واقعے میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نائب وزیراعظم کا وسیع تر قومی مفادات کیلئے اتحاد کی ضرورت پر زور

Sun Oct 6 , 2024
ٓاسلام آباد(پی پی آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وسیع تر قومی مفادات کی خاطر چھوٹے سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا پڑے گا۔ایک پریس بیان میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے وقت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عالمی سطح پر ملک کے […]