پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

ڈیرہ غازی خان)پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رہائی کے آڈر دیئے تھے۔یاد رہے کہ زرتاج گل کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیشِ نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا، جس کے بعد زرتاج گل کے شوہر کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 شکارپور کے قریب بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائی  مین ایس ایچ او شہید

Wed Oct 9 , 2024
شکارپور)پی پی آئی) شکارپور کے کچے علاقے میں بدعنوان عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ایس ایچ او شہید ہو گئے۔بچل بھیو پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سہراب علی اوڈھو اُس وقت شدید زخمی ہوئے جب اُن کی ٹیم ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کر رہی […]