صدر دو روزہ دورے پر آج اشک آباد روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)صدر آصف علی زرداری آج اشک آباد میں شروع ہونے والے ادوار اور تہذیب کی بنیاد پر امن اور ترقی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی فورم میں شرکت کے لئے ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔بین الاقوامی فورم عظیم ترک مفکر،شاعر اور فلسفیMagtymguly Faragi کے تین سوویں یوم پیدائش کے موقع پر ہورہا ہے۔فورم میں صدر زرداری خطے کی ترقی اور اتحاد کے لئے امن کی اقدار کی اہمیت کو اجاگر کریں گے توقع ہے کہ فورم کے موقع پر ترکمانستان کی قیادت سے ان کی دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آرمی چیف سے سعودی وفد کی ملاقات،باہمی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

Thu Oct 10 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)سعودی عرب کے سرمایہ کاری کے وزیر خالد بن عبدالعزیز الفیلح کے زیر قیادت ایک وفد نے بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے بڑھتے ہوئے برادرانہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے پرزور دیا۔آرمی چیف نے سعودی عرب کے […]