شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جامعہ کراچی کی طرف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی

اسلام آباد(پی پی آئی) کراچی (اکتوبر10) گورنر سندھ / چانسلر کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاوس میں جامعہ کراچی کی سادہ و پروقار اسپیشل کانوکیشن کی تقریب میں جامعہ کراچی کی طرف سے اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی۔ تقریب میں مختلف ممالک کے قونصل جنرلز، وائس چانسلر، رجسٹرر، ڈینز، پروفیسرز اور اساتذہ کرام کی بڑی تعداد شریک تھی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیٹ گیسٹ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ان کی خدمات کے اعتراف پر اعزازی ڈگری دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہرہ آفاق اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دنیا بھر میں ہزاروں لیکچرز دئیے اور وہ مسلم حلقوں میں بیحد مقبول ہیں اس کے علاوہ انہوں نے کئی مناظرے ریکارڈ کرائے۔گورنر سندھ نے کہا