سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رانا افضال کی وفات کے بعد خالی پنجاب اسمبلی  نشست پی پی 139 پر ضمنی الیکشن 5 دسمبرکو ہوگا

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کیمطابق 18 اکتوبرکوکاغذات نامزدگی حاصل کییجاسکیں گئے،21 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے، 12نومبرکو امیدواران کی حتمی لسٹ اور انتخابی نشان جاری ہوں گے۔ الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق 5 دسمبر جمعرات کو حلقہ پی پی 139 میں ضمنی الیکشن ہوگا،پی پی 139 کی سیٹ رانا افضال حسین سابق ایم پی اے  کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔2023 کے جنرل الیکشن میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پی پی 139 سے منتخب ہوئے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسرشاہد عمران مارتھ ریٹرننگ افیسرعثمان جلیس اسسٹنٹ ریٹرننگ افیسر عدیل خان کو تعینات کیا گیا ہے۔