شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں شروع ہو گا

 اسلام آباد(پی پی آئی)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی تیاری کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سخت سکیورٹی انتظامات کا فیصلہ کیا گیا، راولپنڈی کے چار ہسپتالوں کے لئے ہائی الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

فضل الرحمان سیاسی شخصیت، پی ٹی آئی سے گن گن کر بدلے لے رہے ہیں: فیصل کنڈی

Sat Oct 12 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک سیاسی شخصیت ہیں اور انہوں نے جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے گن گن کر بدلے لے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان سازش ہے، پی ٹی آئی کا ہمیشہ ملک کے خلاف ایجنڈا رہا […]