امن جرگے کی دہشت گردی کیخلاف سکیورٹی فورسز کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(پی پی آ ئی)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں ہفتہ کو بڑا امن جرگہ ہوا۔جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں اور مذہبی اور سماجی اداروں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔جرگے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے خیبرپختونخوا میں امن و امان بہتر بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے علاقے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز اور دوسرے اداروں کے ساتھ تعاون پر زور دیا۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

انتخابی نتائج نے بی جے پی کے اقدامات کو مسترد کردیا: عمر عبداللہ

Sun Oct 13 , 2024
سرینگر(پی پی آ ئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابی نتائج نے اس عمل کو مسترد کیا ہے جو بھارتیہ جنتا پارٹی نے علاقے کے لوگوں کے ساتھ کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو […]