اسلام آباد(پی پی آئی) نیپرا نے سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کو 5 کروڑ روپے کا جرمانہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور جنریشن کمپنی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 کروڑ روپے جرمانہ کر دیاہے، پی پی آئی کے مطابق نیپرا نے جرمانہ مختلف قواعد کی خلاف ورزی پر کیا۔
Thu Oct 17 , 2024
کراچی(پی پی آئی) سندھ ہائی کورٹ نے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پٹیل پاڑہ کے مکینوں کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر تے ہوئے سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔درخواست گزار کا موقف تھا کہ عدالت پٹیل پاڑہ کے علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے۔درخواست گزار نے کہا […]