ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کابینہ میں طار ق قرہ کی شمولیت ریاستی درجے کی بحالی سے مشروط

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کانگریس کے سربراہ طارق حمید قرہ نے کابینہ میں شمولیت جموں وکشمیر کی ریاستی درجے کی بحالی سے مشروط کر رکھی ہے۔نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے یقین ظاہر کیاہے کہ مودی حکومت جلد ہی مقبوضہ کشمیر کو ریاستی حیثیت بحال کر دے گی۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی سپریم کورٹ نے دو ماہ کے اندر ریاستی شناخت کی بحالی کی درخواست پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا ہے اورانہیں یقین ہے کہ بھارتی حکومت جلد ہی اسے بحال کرے گی۔