پشاور کا باچا خان ایئر پورٹ 22 رن وے کی تعمیر و مرمت کیلئے اکتوبر تک بند

پشاور(پی پی آئی) پشاور میں باچا خان ایئر پورٹ کو 22 اکتوبر تک بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق رن وے کی تعمیر و مرمت کے سبب باچا خان ایئر پورٹ کو بند کیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیشتر پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ متعدد کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، سکولز اور دفاتر بند انتظامیہ کے مطابق ایئر پورٹ 23 اکتوبر کو پروازوں کے لیے بحال کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عمران خان، عمران اسماعیل، گنڈا پور لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری

Sat Oct 19 , 2024
 اسلام آباد (پی پی آئی) بانی  پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق     ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے  راجہ خرم شہزاد، علی نواز اعوان اور دیگر ملزمان کو بھی کیس سے بری […]