سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیو وائرس کے پھیلاو میں اضافہ،مزید 2  کیسز رپورٹ

سانگھڑ / میرپور خاص (پی پی آئی) سندھ سے پولیو کے مزید 2  کیسز رپورٹ ہوئے۔  قومی ادارہ صحت میں قائم انسدادِ پولیو ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کر دی،رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 39 ہو گئی،پی پی آئی کے مطابق    ضلع سانگھڑ سے ایک لڑکی اور ضلع میرپور خاص سے ایک لڑکے میں پولیو اوائرس کی تشخیص ہوئی ہے،قومی ادارہ صحت کے مطابق بلوچستان سے 20، سندھ سے 12، خیب پختونخواسے 5، پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک کیس شامل ہے۔